اوستہ محمد، شوہرنے بیوی کو قتل کردیا، ملزم گرفتار
اوستہ محمد : اوستہ محمد میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون کوقتل کردیاگیا،ملزم آ لہ قتل سمیت گرفتار کرلیاگیاہے۔ تفصیلا ت کے مطابق جعفر کالو نی میں ملزم محمد حسن دایہ نے اپنی بیوی مسماۃ (ن) کو سیاہ کاری کے الزام میں شارٹ گن سے فا ئر نگ کر کے اسے قتل کر دیا بتا یا جاتا ہے خاتو ن ٹیلی فون پر کسی سے بات چیت کررہی تھی اس شبہ پر شوہر نے قتل کردیا اطلا ع ملتے ہی سٹی ایس ایچ او دا ود کھوسہ موقع پر پہنچ کر ملزم محمد حسن دا یہ کو آ لہ قتل سمیت گر فتار کر لیا اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا ء کے حوالے کردیا۔
Load/Hide Comments


