کرونا وائرس اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد:،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، تمام شاپنگ مالز، مارکیٹس اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند کرنا ہونگے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ میڈیکل سٹورز، بیکریز،تنور، ملک شاپس اور پٹرول پمس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں