کراچی میں کانگو وائرس کا مریض بھی سامنے آگیا

کراچی، کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاوہ کانگو وائرس سے متاثرہ مریض بھی سامنے آگیا۔ ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں رواں سال رپورٹ ہونے والا کانگووائرس کا یہ پہلا کیس ہے۔ڈاکٹرسیمی جمالی نے بتایا کہ اسپتال کا آئسولیشن وارڈ کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں