وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے اللہ تعالیٰ رحم دل ہے اور ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے دعاؤں میں یاد رکھا ہے۔
Load/Hide Comments


