میڈیا میں جنوبی بلوچستان کی اصطلاح اضلاع کی شناخت کے لیے ہے،ظہوربلیدی

کوئٹہ:صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہاہے کہ ہوسکتا ہے کہ میڈیا نے اضلاع کی شناخت کیلئے ساؤتھرن بلوچستان کی ٹرمنالوجی اپنائی ہو پیکج کا مقصد پسماندہ علاقوں کی معاشی حالت بہتر بنانا ہے جہاں ایک عرصے سے لا اینڈ آرڈر کے مسائل درپیش ہیں انہوں نے کہا کہ پیکج کا اعلان حکومت بلوچستان اور عوامی نمائندوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں