برکینیا فاسو کے وزیر خارجہ سمیت 4وزارء کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

اواگا دوگو،برکینیا فاسو کے وزیر کان کنی و معدنیات عمرا اڈانی کا بھی کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد ملک میں متاثرہ وزرا کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وفد کی قیادت کرتے ہوئے کینیڈا کے دورہ کرنے کے بعد اڈانی کا ٹیسٹ مثبت آیا،مزید کہا گیا ہے کہ وفد میں ایوان صدر سے بھی ایک نمائندہ شامل تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں