انتخابی نتائج کی تاریخ بڑھی تو دھاندلی ہو گی، ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر انتخابی نتائج کی تاریخ بڑھی تو دھاندلی ہو گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج کی تاریخ بڑھانا مایوس کن اور سیاسی فیصلہ ہو گا، جب وقت تھا تو لوگوں نے اپنا ووٹ کیوں نہیں ڈالا۔ امریکی صدر نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی نتائج کے لیے تاریخ بڑھا دیں تاکہ اورلوگ بھی ووٹ ڈال لیں۔ آپ خوش قسمت ہیں کہ میں آپ کا صدر ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں