مند،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3بکریاں ہلاک
مند(نامہ نگار)مند، مندیگ ندی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معراج ولدملا آدم سکنہ نوکین کہن کی تین بکریوں کو ہلاک کیا،یاد رہے کہ یہ مند میں اپنی نوعیت کا پہلا عجیب و غریب واقعہ ہے۔
Load/Hide Comments


