ایک سال بعد سری لنکا میں قید 44 پاکستانیوں کو رہائی مل گئی
راولپنڈی: سال بعد سری لنکا میں قید 44 پاکستانیوں کو رہائی مل گئی،رہا ہونے والے تمام پاکستانی خصوصی طیارے سے بدھ کی صبح وطن واپس پہنچے،معاون خصوصی زلفی بخاری نے پاکستانیوں کی رہائی کیلئے سری لنکن حکام کو خط لکھا تھا،خط میں بیرون ملک قید ہم وطنوں کی بلا تاخیر رہائی کی درخواست کی گئی تھی
Load/Hide Comments


