آیا صوفیا کی خاص بلی چل بسی

استنبول: ترکی کی جامع مسجد آیا صوفیا کی خاص بلی 16 برس کی عمر میں چل بسی۔ترک میڈیارپورٹس کے مطابق استنبول کی جامع مسجد آیا صوفیا کی بلی جس کا نام گلی تھا دو ماہ سے بیمار تھی جس کی وجہ سے اسے ایک علیحدہ کمرے میں منتقل کردیا تھا۔مسجد آیا صوفیا کی انتظامیہ نے گلی کا ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکانٹ بھی بنایا ہوا تھا۔ انسٹا پر گلی کے ایک لاکھ 13 ہزار فالوورز ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں