نائیجیریا، مسلح افراد نے حملہ کر کے 16 عورتوں کو اغوا کر لیا

ابوجا:مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا کے صوبہ اوندو میں مسلح افراد نے حملہ کر کے 16 عورتوں کو اغوا کر لیا ہے۔ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ اوندو کی آکورے۔اوو شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے 16 عورتوں کو اغوا اور کثیر تعداد میں افراد کو زخمی کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں