کوئٹہ،قرنطینہ سینٹر سے دو افراد کی فرار ہونے کی کوشش ناکام

کوئٹہ،رورل ڈویلپمنٹ اکیڈمی قرنطینہ سینٹر سے دو افراد کی فرار ہونے کی کوشش ناکام پولیس کے مطابق رورل ڈویلپمنٹ اکیڈمی قرنطینہ سینٹر سے ایران سے ا ٓنے والے دو افراد کی فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں افراد کو گرفتار کر لیا بعد میں دونوں افراد کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں