سعودی عرب میں ہونے والی پہلی گالف ٹورنامنٹ ڈنمارک خاتون نے جیت لی

اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب میں پہلی بار ہونے والے خواتین کے گالف ٹورنامنٹ کو یورپی ملک ڈنمارک کی 24 سالہ گالفر ایملی کرسٹائن پڈرسن نے جیت کر نئی تاریخ رقم کردی۔سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ رائل گرین گالف اینڈ کنٹری کلب میں سعودی لیڈیز انٹرنیشنل (ایس ایل آئی) کی جانب سے منعقد کیا جانے والا پہلا ویمن گالف ٹورنامنٹ 12 نومبر کو شروع ہوا تھا جو 15 نومبر تک جاری رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں