میں جیت گیا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدراتی انتخابات میں شکست کے باوجود دعوی کیا ہے کہ وہ امریکی صدارتی انتخابات جیت گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ دعوی اپنے حالیہ ٹوئٹر پیغام میں کیا۔امریکی صدر ے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں امریکی صدارتی انتخابات جیت گیا ہوں۔اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن کی کامیابی کا بالواسطہ اعتراف کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں