عرب امارات کے 30 ہزار سے زائد فوجیوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

دبئی: متحدہ عرب امارات کی فوج کے 30 ہزار سے زائد اہل کاروں کو کورونا وائرس سے بچا ؤ کی ویکسین لگا دی گئی۔اماراتی فوج کی میڈیکل کور کی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل ڈاکٹر عائشہ الزہری نے کہا کہ ملک کی فوج کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں بھی اگلے محاذوں پر مصروف عمل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں