کوئٹہ، مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

کوئٹہ :کوئٹہ کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے گئے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ محمد اظہر اکرم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گزشتہ روز میٹھا خان کو پولیس لائن سے پولیس تھانہ کوئٹہ کینٹ، عبدالولی کو پولیس لائن سے زیڈ آباد تھانہ، جمیل الرحمن کو پولیس سٹیشن سریاب، محمد بابر بلوچ اور سفر خان کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں