یونان کی ترکی کے خلاف عالمی عدالت جانے کی دھمکی

ایتھنز :یونان نے پڑوسی ملک ترکی کی جانب سے بے جا مداخلت اور یونانی مفادات کو نقصان پہنچانے پر یونانی وزیراعظم نے ترکی کے خلاف عالمی عدالت میں جانے کی دھمکی دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اگرچہ یونان کی جانب سے متعدد بار ترکی کے ساتھ جاری کشیدگی کم کرنے کا عندیہ دیا اور ترکی کے ساتھ خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا مگر اس کے باجود یونان کے وزیراعظم کریاکوس میتسوتکیس نے کہا کہ ترکی نے اپنے تصرفات تبدیل نہ کیے تو ان کا ملک اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں