ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ٹرمپ کے بیانات سے گمراہ نہ ہوں، محسن رضائی

تہران (ویب ڈیسک)ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کبھی کہتے ہیں کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، کبھی کہتے ہیں مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ کے مختلف بیانات سے گمراہ نہ ہوں۔تیل اور آبنائے ہرمز معاملے کی صورتحال اب بدل چکی ہے، نقصان پرقابوپانے کی کوششیں آنے والے حالات کو نہیں روک سکیں گی، ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں