بنوں، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق
بنوں :شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا بڑا واقعہ رونما ہوا، گاڑی میں سوار چار آفراد جاں بحق ہوگئے ذرائع کے مطابق تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد نے چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جن میں ایک مقامی اور تین غیر مقامی بتائے جاتے ہیں جنکا تعلق ڈی آئی خان، ایبٹ آباد اور گوجرانولہ سے ہے، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس کی مختلف ٹیمیں کیس کی تحقیقات باریک بینی سے کررہی ہیں، جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے میرعلی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


