پولیس کا سٹی نالے میں آپریشن،مسروقہ سائیکلیں برآمد،کامین گاہیں نذرآتش
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) کوئٹہ پولیس کا سٹی نالے پر چھاپہ مسروقہ سائیکلیں اور دیگر سامان برآمد کرکے ان کی کمین گاہوں کو آگ لگا دی گئی،جب تک سٹی نالے کے اوپر دیوار یا بند نہیں کیا جاتا اس وقت تک اس مسئلے کو حل کرنا ممکن نہیں،جب اس سلسلے میں نمائند ہ انتخاب نے متعلقہ پولیس افسر سے پوچھا کہ اس سے قبل سٹی نالے پر چھ ماہ تک پولیس نفری تعینات تھی لیکن نہ جانے اس نفری کو ختم کردی گئی ہے،جس پر آپریشن میں حصہ لینے والے پولیس سٹی نالے میں کوئی نشے کا عادی شخص داخل نہ ہوسکیں۔واضح رہے کہ سٹی نالے میں باقاعدہ طورپر ہیروئین سمیت چرس،کرسٹل،شیشہ سمیت دیگر منشیات باقاعدہ طور پر فروخت ہوئی ہیں
Load/Hide Comments


