کروناوائرس،جامعہ بلوچستان کے ڈاکٹرعبدالمالک ترین کی خدمات محکمہ صحت کے حوالے

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان مائیکروبائیولیوجی ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹرعبدالمالک ترین کی خدمات محکمہ صحت بلوچستان کے حوالے سپرد کردی جس کے بعد پروفیسر ڈاکٹرعبدالمالک ترین نے این آئی ایچ لیبارٹری اپنی خدمات کی انجام دہی شروع کردی۔گورنر بلوچستان کی طرف سے جامعہ بلوچستان مائیکروبائیولیوجی ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹرعبدالمالک ترین کی خدمات محکمہ صحت بلوچستان کے حوالے سپرد کردی جس کے بعد پروفیسر ڈاکٹرعبدالمالک ترین نے این آئی ایچ لیبارٹری میں اپنی خدمات کی انجام دہی شروع کردی جہاں پر نوول کورونا وائرس کے پی سی آر ٹیسٹ سپروائز کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں