جامعہ بلوچستان 7اپریل تک بند رئیگی

کوئٹہ،وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلوچستان ڈاکٹر شفیق الرحمن کی ہدایت پررجسٹرار جامعہ بلوچستان کوئٹہ ولی الرحمن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ ہذا کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے پیش نظر جامعہ بلوچستان24مارچ تا 7اپریل تک بند رئیگی

اپنا تبصرہ بھیجیں