مند،دو لاپتہ افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

مند(نامہ نگار)مند کے دو لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے،تفصیلات کے مطابق مند سے لاپتہ مسلم ولد نظرسکنہ گیاب مند اور نصیر ولد پیرمحمد سکنہ گوبرد مند گزشتہ روز بازیاب ہوکر اپنے گھرپہنچ گئے جو 5 مہینہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے ان کے بازیابی سے اہل خانہ میں خوشی کی لہردوڑگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں