واشک،گاڑیوں میں تصادم،خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

ناگ ضلع واشک میں پروبکس اور زمیاد گاڑی میں تصادم خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے 4افراد زخمی تعلق قلات پنجگور سے بتایا جاتا ہے تفصیلات کے مطابق واشک کے علاقے ناگ میں دو گاڑیوں پروبکس اور زمیاد میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون مسما (ب ت ور) سمیت ابوبکر نامی شخص جاں بحق ہوگئے جبکہ خاتون سمیت 4افراد محمد نعیم عامر اور اکمل نامی زخمی ہوگئے ریسکیو زرائع کے مطابق جان بجق ہونے والے افراد اور زخمیوں کا تعلق قلات اور پنجگور سے ہے حادثے کے بعد مرنے والوں کی میتوں اور زخمی کو پنجگور پہنچایا گیا سی پیک اور میں گاڑیوں کی تیز رفتاری ڈرائیور کی بے احتیاطی اوورلوڈنگ اور ٹیکنگ کی وجہ سے حادثات معمول بن چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں