کیسز119، مری آباد اور ہزارہ ٹاون کو سیل کر رہے ہیں، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ،چیف سیکرٹری بلوچستان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے پریس کانفرنس پورے بلوچستان میں 119 کورونا کے مریض ہےکورونا سے ایک شخص جاں بحق ہوا دن بدن کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے۔بلوچستان میں کورونا کے کیسز صرف کوئٹہ میں ہےچاہتے ہیں کہ کورونا کو کوئٹہ تک محدود کیا جائے۔مری آباد اور ہزارہ ٹاون میں ہماری ٹیمیں جاکر وہاں سروے کریگی پورے شہر میں 8 پوائنٹس پر پکٹس پوائنٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے2064 لوگ جہازوں کے زریعہ کوئٹہ آئے ہیں گزارش کرتا ہوں کہ یہ لوگ خود کو رجسٹر کرائے،ہمارے پاس ایمرجنسی کے طور پر ادویات دستیاب ہےڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس کی کمی کو پر کرنے کیلئے نئے بھرتیاں کررہے ہیں ۔کام سے انکاری ڈاکٹروں کیخلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جارہی ہےحکومت عوام کو خوراک دے گی،کسی کو پریشانی کی ضرورت نہیں لوگ اگر گھروں میں مقیم نہیں رہے تو یہ بیماری پھیلی گی،لوگ اس صورتحال کا ناجائز فائدہ اٹھارہے ہیں، ان حالات کا فائدہ اٹھا کر مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ٹیسٹنگ کٹس اور آلات منگوارہے یں،ٹیسٹنگ کٹس، ماسک، وینٹی لیٹر سمیت دیگر آلات بہت ضروری ہے،کوئٹہ کو سیل کیا جارہا ہے تاکہ دوسرے علاقوں تک یہ بیماری نہ پھیلے،لیاقت شاہوانی مخیر حضرات کے تعاون کا یہی وقت ہےمخیر حضرات اور اداروں سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں