لوگوں کے ساتھ حج کے نام پر فراڈ کرنے والے قطعی رعایت کے مستحق نہیں‘چیف جسٹس

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کو حج پر بھجوانے کا جھانسہ دیکڑ فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت پرسماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ ایسے ملزمان قطعی رعایت کے مستحق نہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ملزم محبوب علی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ فاضل چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نے لوگوں کو حج پر بھجوانے کے پیسے لیے،لوگوں کے ساتھ حج کے معاملے پر فراڈ کیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں