خالدہ ضیا ء کی رہائی کا اعلان
ڈھاکہ۔،بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کو مسلسل گرتی ہوئی صحت کے مدنظرجیل سے رہا کرنے اوران کا علاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش حکومت کے ایک ترجمان نے بتایاکہ حزب اختلاف کی رہنما خالدہ ضیاء کو انسانی بنیادوں پر چھ ماہ کے لیے رہا کیا جائے گا تاکہ وہ اپنی مسلسل گرتی ہوئی صحت کا علاج کرا سکیں،
Load/Hide Comments