نواز شریف کے دل کا آپریشن آئندہ ہفتے متوقع

اسلام آباد،صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی صحت کے بارے میں بتایا ہے کہ نوازشریف کے دل کا انتہائی اہم اور حساس آپریشن ہونا ہے جو آئندہ ہفتے متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں