ٹائم میگزین نے بائیڈن اور کملا ہیرس کو ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا

واشنگٹن : امریکی جریدے ’ٹائم‘ نے امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن اور ان کی نائب کملا ہیرس کو 2020 کیلیے ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جریدے کا کہنا ہے حالیہ الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست کے ذریعے امریکا میں تبدیلی لانے پر جوبائیڈن اور کملا ہیرس کو یہ اعزاز دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں