تھائی لینڈ میں پھنسے 50 پاکستانی قومی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد:ھائی لینڈ میں پھنسے 50 پاکستانی قومی ایئر لائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق بنکاک سے پی آئی اے کی پرواز 50 سے زائد پاکستانیوں کولے کر وطن روانہ ہوئی تھی۔ترجمان کے مطابق یہ پاکستانی بینکاک اور اسٹیاور ویزہ کی میعاد ختم ہونے پرقید میں تھے۔بنکاک سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں