سکیورٹی کیلئے تعینات کارکنوں نے ڈاکٹر مالک بلوچ کو اسٹیج پر جانے سے روک دیا

لاہور:جلسہ گاہ کی سکیورٹی کے لئے تعینات کارکنوں نے سابق وزیر اعلی بلوچستان عبد المالک بلوچ کو اسٹیج پر جانے سے روک دیا جس پر عبد المالک بلوچ ناراض ہوگئے اور اسٹیج سے نیچے کھڑے ہوکر قائدین کی تقاریر سنتے رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں