مند،نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک شخص گرفتار

مند(نامہ نگار) مند کے رہائشی نیازاحمد ولد عبدالواحد سکنہ جلال آبادمند کو تربت پولیس نے گرفتارکرلیا ہے تاہم گرفتاری کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں