انسداد دہشت گردی، منی لانڈرنگ کے دفاتر سمیت بعض نئے محکموں کا اعلان
ابوظہبی:متحدہ عرب امارات نے انسدادِ دہشت گردی اور انسدادِ منی لانڈرنگ کے دفتر سمیت بعض نئے محکموں کا اعلان کیا ہے۔اماراتی حکومت نے وفاقی اور مقامی مالیاتی پالیسیوں کے درمیان رابطے کے لیے ایک نئی کونسل تشکیل دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آلِ مکتوم نے سلسلہ وار ٹویٹس میں ان نئے محکموں کے قیام کا اعلان کیا
Load/Hide Comments


