جان محمد گرگناڑی اغوا کیخلاف بی این پی کرخ نے سندھ و بلوچستان کو ملانے والی قومی شاہراہ بلاک کردیا

خضدار (نمائندہ انتخاب)بلوچستان نیشنل پارٹی تحصیل کر خ کے کارکنوں نے پارٹی کی مرکزی رہنما کی جبری اغوا کے خلاف سندھ اور بلوچستان کو ملانے والی قومی شاہراہ گوادر رتو ڈیروایم ایٹ کو کرخ بائی پاس کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کر کےبلاک کر دیا بی این پی کےعلاقائی کارکنان کثیر تعداد میں موجود تھے اس موقع پر پارٹی کے سینیئر رہنماءریئس عبدالصمد آخوند قیادت میں دھرنا دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں