بی این پی کے مرکزی فیصلےکےمطابق مغوی حاجی جان محمد گرگناڑی کی بازیابی کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم

خضدار (نمائندہ انتخاب)بی این پی کے مرکزی فیصلے کے مطابق اعلی سطحی مزاکرات میں ایک گھنٹے کے اندر اندر مغوی حاجی جان محمد گرگناڑی کے بازیابی کے یقین دہانی پر بی این پی نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا اور روڈ پر ہٹانے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں ذرائع کے مطابق کئی مقامات سے بند قومی شاہراہ کو ٹریفک کے کھول دیا گیا ہے بی این پی کے ضلعی صدر میر شفیق الرحمن ساسولی کے مطابق اگر ایک گھنٹے کے اندر مغوی رہنما کی بازیابی نہیں ہوتی تو ایک بار پھر قومی شاہراہ کو بند کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں