بغیر کوئلہ سے چلنے والے انجن نے ثابت کردیا کہ وہ عمران خان سے بڑے سیاستدان ہیں، نواب رئیسانی کا شیخ رشید پرطنز
کوئٹہ: سابق وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے وزیر داخلہ بن کر ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان سے بڑے اور کامیاب سیاست دان ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شیخ رشید بغیر کوئلہ سے چلنے والی انجن نے ثابت کردیا کہ وہ عمران خان سے بڑے اور کامیاب سیاست دان ہیں، چپڑاسی تو کیا اس نے وزیر داخلہ بن کے دکھا دیا۔
Load/Hide Comments


