انسانی حقوق کیخلاف ورزی کرنےوالے کا اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ پر احتجاج دہرامعیارہے،نواب رئیسانی
کوئٹہ:سابق وزیر اعلی بلوچستان و چیف آف ساروان نواب اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے“ انسانی حقوق کا عالمی اعلان”کی ہمیشہ خلاف ورزی کرتا رہا ہے لیکن اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ پر شدید احتجاج کیا ہے، یہ دہرا معیار اور منافقانہ رویے کی عکاسی کرتا ہے
Load/Hide Comments


