پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری

لاہور:پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے اکیس دسمبر سے شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے لئے حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے ہیں، اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیش بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں