کچلاک، گاڑی کی ٹکر سے 10سالہ بچی جاں بحق

کچلاک:کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں گاڑی کی ٹکر سے 10سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ہے۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے 10سالہ بچی روبینہ ولد رحمت اللہ جاں بحق ہوگئی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں