پنجگور میں نوجوان کو قتل کر دیا گیا

پنجگور ( نامہ نگار )پنجگور کے علاقے زنڈین داز ( وشبود ) میں نوجواں کو قتل کردیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود زنڈین داز میں عدیل ولد بختیار نامی کمسن لڑکا موٹر سائیکل پر قریبی دکان مین سودا سلف لینے گیا گھر آنے پر دیر کرنے کے بعد قریبی علاقے سے اس کی لاش برآمد ہؤا جس کا گلہ تیز دھار آلے سے کاٹ دیا گیاہے ذرائع کے مطابق مقتول کی موثر سائیکل بھی غائب ھے اس سلسلے میں لاش کو ہسپتال منتقل کر نے کے بعد ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیا گیا اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں