چلی کے صدر پر ماسک نہ لگانے پر ہزاروں ڈالر جرمانہ
سان تیاگو:چلی کے صدر سبستیان پنیرا پر ایک اجنبی خاتون کے ساتھ ساحل سمندر پر بغیر ماسک لگائے سیلفی لینے پر 3 ہزار 500 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چلی کے صدر سبستیان پنیرا کی ایک ایسی تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک اجنبی خاتون ان کے ساتھ سیلفی لے رہی ہیں۔خاتون کے ساتھ تصویر میں چلی کے صدر نے ماسک نہیں پہنا ہوتا ہے
Load/Hide Comments


