کرپشن کے پیسوں پر تھانہ چلے گا تو کیسے ایمانداری سے کام ہوگا، کراچی پولیس چیف

کراچی:کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ کرپشن کے پیسوں پر تھانہ چلے گا تو کیسے ایمانداری سے کام ہوگا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی کے سرمایہ کاروں سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ تھانے کو بجٹ کے پیسے دیے جانے تک تھانہ کلچر ختم نہیں ہوگا، پہلی بار تھانوں کو بجٹ ملا ہے جس پر سندھ حکومت کے شکر گزار ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں