افغان فری اینڈ فیئر الیکشن فورم کے سربراہ فائرنگ سے ہلاک

کابل: افغانستان کے فری اینڈ فیئر الیکشن فورم کے سربراہ یوسف راشد نامعلوم افراد کے حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق کابل کے علاقے ٹنی کوٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے افغانستان کے فیر اینڈ فیئر الیکشن فورم کے سربراہ یوسف راشد کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ صبح کے وقت دفتر جارہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں