امریکا میں ایک شخص نے کھایا کچھ نہیں ٹپ 5 ہزار600 ڈالر دیدی

اوہائیو: امریکا میں ایک شخص نے ریسٹورینٹ سے کچھ کھایا پیا نہیں لیکن پورے اسٹاف کے لیے 5 ہزار 600 ڈالر ٹپ دیدی۔امریکی میڈیا کے مطابق سوخ کیچن اینڈ بار کے مالک موسیٰ سلوخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے صفحے میں تشکرانہ پوسٹ لگائی۔پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک شخص ان کے ریسٹورینٹ آیا اور منیجر کو طلب کر کے پانچ ہزار 600 ڈالر کا چیک بطور ٹپ دیتے ہوئے کہا کہ یہ پورے اسٹاف میں برابر برابر تقسیم کردی جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں