روس نے بیرون ملک تمام پروازیں منسوخ کر دیں
ماسکو:روس نے جمعہ سے بیرون ملک جانے والی تمام پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس نے کرونا وائرس کی وبا کے پیش نظر تاریخی آئینی ترامیم کے لیے ملک میں ہونے والا ریفرنڈم بھی ملتوی کر دیا۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
Load/Hide Comments