کوئٹہ، گیس کی لیکیج کے باعث دھماکہ، ایک شخص جھلس کر زخمی
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیاہے۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد عبدالولی چوک کے قریب واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہدایت اللہ ولد حاجی رحیم زخمی ہوگیازخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


