دکی،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
دکی(نامہ نگار) قیصر پیٹرول پمپ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص محمد ایوب ولد سلطان محمد قوم لونی سکنہ کلی تکڑی جاں بحق ہوگیا۔ نعش کو سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے واقعے کی مزید تحقیقات کررہی ہے
Load/Hide Comments


