کراچی: ایئر پورٹ کے قریب کار کو حادثہ، 1 شخص جاں بحق
کراچی میں ایئر پورٹ کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ سے شاہراہِ فیصل کی طرف آتے ہوئے کار الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کا نام یاسر پتہ چلا ہے جبکہ زخمیوں میں فیصل اور اسد شامل ہیں۔
Load/Hide Comments


