نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا۔
نیب نیخواجہ آصف کواسلام آباد میں احسن اقبال کے گھر سیگرفتارکیا۔
خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر گرفتار کر لیا گیا، خیال رہے کہ خواجہ آصف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا کیس زیر سماعت تھا نیب نے ن لیگی رہنماء کی گرفتاری کی تصدیق کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں