لیاری میں چاکیواڑہ جونا مسجد کے قریب پراسرار دھماکہ

کراچی: لیاری میں چاکیواڑہ جونا مسجد کے قریب پراسرار دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں جونا مسجد کے قریب پراسرار دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے، دھماکا رہائشی عمارت کے گرانڈ فلور پر بنے کمرے میں ہوا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے باعث عمارت کا چوکیدار زخمی ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں